کورونا واایئرس اور ماسک مافیا | Coronavirus and Mask Mafia


کورونا وایئر س ، جو کے 2019 کے آخر میں ایک مہلک وبا کی طور پہ 
سامنے آیا اب تک 3200 سے اوپر جانین نگل چکا ہے جن میں زیادہ تَر تعداد چین سے ہے . 31 دسمبر کو پہلی دفعہ چینی حکام کی جانب سے وا یئر س رپورٹ کیا گیا . حالیہ ماہ کی پہلے ہفتے تک کورونا وائریس دنیا کی 76 ممالک بشمول چین ، امریکہ ، برطانیہ ، فرانس ، اور افغانستان میں پھیل چکا ہے . ماہرین کے مطابق 2008 مالی بُحْران کے بَعْد دنیا کی اسٹاک مارکیٹس میں پہلی دفعہ اتنی مندی کا رجحان دیکھا گیا ہے . چینی آ کانومی حاالیا کورونا وائریس سے 42 فیصد تک متاثر ہونے کی پیش گوئی کی گئی ہے . حالیہ وایئر س سے بینولاقوامی ایئرلائن انڈسڑی کو بھی 29 بلین ڈالر کا نقصان پہنچا ہے .

آنے والے وقتوں میں ماحرین عالمی سطح پر مزید نقصان کی پیش گوئی کر رہے ہیں . مختلف ملٹی نیشنل کمپنیون نے بھی اپنے احداف کا اَز سرے نو جائزہ لینا شروع کردیا ہے . جہاں پوری دنیا اِس وایئرس کے خوف میں مبتلا ہے ، پچھلے دنوں پاکستان میں بھی کورونا وائریس کا پہلا کیس رپورٹ ہوا . وزارات صحت کے مطابق وا یئر س ایران سے واپس لوٹنے والے شخص میں پاایا گیا . ایران میں ، جہاں یہ وبا پہلے ہی کافی حد تک پھیل چکا ہے ، 60 کے قریب لوگ اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں .

پاکستان میں 4 افراد میں کورونا وا ایئر س کی تصدیق ہوئی ہے اور ان افراد کا تعلق کراچی اور اسلام آباد سے بتایا جاتا ہے . ان افراد کو انتہائی نگھیدااشت کی وارڈ میں رکھا گیا ہے تاکہ وایئرس کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے . کورونا وایئرس کی پاکستان میں انٹری کے ساتھ ہی خوف و ہراس کی فضا قائم ہوگئی اور ایسے میں مختلف افواہیں گردش میں رہیں . لوگوں میں سرجیکل ماسک کی استعمال کا رجحان بھی بڑھ گیا . بڑھتی ہوئی ڈیمانڈ کے پیش نظر ماسک کی قیمت میں ہوش ربا اضافہ دیکھنے میں ایا . 180 روپے میں فروخت ہونے والے ماسک کی قیمت 1800 روپے تک پہنچ گئی . وقت گزرنے کے ساتھ مختلف سرجیکل اور میڈیکل اسٹورز کی چاندی ہوگئی اور انہوں نے ایک مافیا کا روپ اختیار کرلیا .

عوام ابھی چینی کے بحران سے باہر نہیں نکال پائے تھے کے ایک اور مصیبت نے اُنہیں آ لیا . اِس افرا تفری کے عالم میں کچھ فرشتہ صفت افراد اور دوکااندارو نے ملک کی مختلف علاقوں میں مفت سرجیکل ماسک بھی تقسییم کیے . لیکن بہت سی جگہوں پر لوٹ مار کا بازار گرم ہوا اور اس پر قابو پانے کے لیے حکومت کی طرف سے ایکشن بھی لیا گیا اور دکانداروں کو جرمانے کیے گئے . ایک رپورٹ کے مطابق کراچی کے ایک گودام میں رینجرز نے چھا پا مار کر وافر مقدار میں ذخیرہ کیے گئی ماسک بھی بر آمد کیے . بلوچستان میں بھی اے سی کی زیر نگرانی ایک اسٹور پر چھا پا مارا گیا اور ماسک بر آمد کیے گئے .

سرجیکل ماسک کی قییمتون میں حالیہ اضافہ جہاں ہماری اخلاقیات پہ سوالیا نشان ہے ، ادھر یہ بحران موجودہ حکامرانون سے اِس چیز کا تقاضہ کرتا ہے کی مہنگائی میں پسی عوام کو مختلف مافیاز کے رحم و کرم پہ نا چھوڑا جائے بلکہ سخت سے سخت ایکشن لے کر ان مافیاز کو کنٹرول کیا جائے تا کے کورونا و 

.ایئرس کی خطرناک پھیلااو کو بروقت کنٹرول کیا جیسا کہ ، اور عوام کو ان خطرات سے بچایا جا سکے 
.

Comments

Post a Comment